کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت کی ٹیم سال 2022 ورلڈ کپ کے بعد سے لے کر اب تک ٹی 20 ورلڈ کپ کا کوئی میچ نہیں ہاری۔ پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ جبکہ بھارتی ٹیم میں ابھیشیک شرما اور کلدیپ یادیو کو شامل کیا۔ پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سلمان آغا، بابر اعظم، عثمان خان، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد اور عثمان طارق فائنل الیون میں شامل تھے ۔ میچ کے آغاز سے قبل ہلکی بوندا باندی ہوئی اور بادل چھائے رہے۔
کراچیپاکستان کے امپائر احسن رضا آئی سی سی ایلیٹ پینل میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر جگہ برقرار رکھنے میں...
کراچی پاکستانی ٹیم کے بیٹسمین بابر اعظم سلہٹ ٹیسٹ کے لئے فٹ ہوگئے ہیں اور ڈھاکا میں بیٹنگ کوچ اسد شفیق کی...
کراچی آئی سی سی ون ڈے ٹیموں کی سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم کا رینکنگ میں 118 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر برقرار...
بارسلونا اسپینش لیگ میں روایتی حریف ریال میڈرڈ کو بارسلونا نے ایل کلاسیکو میں 0-2 سے شکست دے کر لا لیگا کا 29واں...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عبوری صدر محی الدین احمد وانی کے احکامات پر قومی جونیئر اور سینئر ہاکی کیمپوں...
کراچیپریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ کا آغاز منگل سے چار شہروں میں ہورہا ہے۔ٹورنامنٹ میں 12 مئی سے 21 جون...
کراچی پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز منگل سے کراچی میں...
کراچی پاکستانی بیٹسمین سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ اس وقت آپ کچھ نہیں کہہ سکتے کہ کس کو ٹیسٹ میں برتری حاصل...