کراچی (جنگ نیوز) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی کے وائٹ بال ایونٹس میں سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ بنادیا۔ یہ ریکارڈ اس سے پہلے آسٹریلیا کے پاس تھا، کینگروز نے 2006 سے 2007 کے دوران آئی سی سی ایونٹس میں 15 میچز جیتے تھے۔ تاہم بھارت نے محدود اوورز کے آئی سی سی ایونٹس میں لگا تار 16 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
کراچیپاکستان کے امپائر احسن رضا آئی سی سی ایلیٹ پینل میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر جگہ برقرار رکھنے میں...
کراچی پاکستانی ٹیم کے بیٹسمین بابر اعظم سلہٹ ٹیسٹ کے لئے فٹ ہوگئے ہیں اور ڈھاکا میں بیٹنگ کوچ اسد شفیق کی...
کراچی آئی سی سی ون ڈے ٹیموں کی سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم کا رینکنگ میں 118 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر برقرار...
بارسلونا اسپینش لیگ میں روایتی حریف ریال میڈرڈ کو بارسلونا نے ایل کلاسیکو میں 0-2 سے شکست دے کر لا لیگا کا 29واں...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عبوری صدر محی الدین احمد وانی کے احکامات پر قومی جونیئر اور سینئر ہاکی کیمپوں...
کراچیپریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ کا آغاز منگل سے چار شہروں میں ہورہا ہے۔ٹورنامنٹ میں 12 مئی سے 21 جون...
کراچی پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز منگل سے کراچی میں...
کراچی پاکستانی بیٹسمین سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ اس وقت آپ کچھ نہیں کہہ سکتے کہ کس کو ٹیسٹ میں برتری حاصل...