کراچی( اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر پاکستانی مداح شدید مایوس اور ناراض دکھائی دئیے، سوشل میڈیا پر دل کی بھڑاس نکال دی، بھارت کے ہاتھوں ناکامی پر ملک بھر میں شائقین کر کٹ غم وغصے کا اظہار کررہے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ ہمارے کھلاڑی بھارت کے سامنے نفسیاتی دبائو کا شکار ہوجاتے ہیں، مقابلہ کر کے ہارتے تو اتنا دکھ نہ ہوتا،میچ کے لئے کوئی پلاننگ نظر نہیں آئی، ہم صرف بھارت سے جنگ جیت سکتے ہیں، کر کٹ میچ نہیں، ہیڈ کوچ کو چیو نگم چبانے کا علاوہ کچھ نہیں آتا،شہریوں نے پی ایس ایل کی فرنچائز سے کہا ہے کہ میچ ہرانے والے کھلاریوں کی قیمت کو کم کریں، یہ صرف پی ایس ایل کے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو ہم جنگ جیت چکے ہیں، اگر ایران کے ساتھ...
کراچی ماہرین سید محمد علی، حامد میر، شیری رحمان، سردار مسعود خان، منہاس مجید، ڈاکٹر نعیم، پروفیسر نغمانہ،...
کراچی ایران کے دارالحکومت تہران سے رات گئے ایک خصوصی طیارہ تہران سے اڑان بھرنے کے بعد افغانستان کے راستے...
اسلام آباد مصر ،ترکیہ ،رومانیہ ، ایران اور سعودی عرب کے پاکستان کے حق میں نغمے ،امریکہ اور ایران کے درمیان...
کراچی امریکہ کا 4.7 ارب ڈالر پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز میزائل کا معاہدہ، لاک ہیڈ مارٹن کو نئے میزائل کا بڑا کنٹریکٹ...
کراچی روس نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات اہم موقع ہے، تمام فریقین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، کشیدگی کم کرنے...
کراچی صدرٹرمپ کیخلاف اندرونی سیاسی جنگ شروع، برطرفی کی باتیں ، ایران جنگ و خارجہ پالیسی ، صدرپر ذہنی طور پر...
کراچی امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین ایران کو دفاعی ہتھیار بھیجنے کی تیاری کررہاہے، جن میں ایئر...