آزادی … ……انور شعورؔ

اداریہ
17 فروری ، 2026
سیاستداں ہیں کیا تابع کسی کے
وہ آزادی سے کرتے ہیں کئی کام
لگایا جائے کیوں ہر سلسلے میں
کسی پر دخل اندازی کا الزام