اسلام آباد ( رانا غلام قادر)بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ گریڈ 20سے21میں ترقی کیلئے لازمی تر بیتی کورس نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس 2026..27کیلئے گریڈ20 کے تین افسروں کی نامزدگی کی گئی ، وزارت دفاع کے احمد عارفین،واحدحبیب اور ندیم اشرف شامل ، خیبرپختونخوا کے سعود خان کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارت دفاع کے گریڈ 20کے تین افسروں احمد عارفین،واحدحبیب اور ندیم اشرف کی نامزدگی کی منظوری دی ۔ ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ریاض علی نے صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے نام خط میں نامزدگی سے آگاہ کردیا ۔ دریں اثنا ء خیبرپختونخوا حکومت میں تعینات پولیس سروس گریڈ 18 کے افسر سعود خان کو تبدیل کر کے ان کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد کی گئی ہیں۔
کراچی روسی حکام نے ایران کیخلاف جنگ سے تعلق کے شبہ میں 40اسرائیلی شہریوںکو حراست میں لیکرپوچھ گچھ کی...
کراچی سفارتی و دفاعی ماہرین آصف درانی، منیر اکرم اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ امریکہ و ایران...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر یورپی کونسل کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیر کی...
اسلام آباد پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے نے 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں، جن کے تحت...
واشنگٹنامریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدگی اور ممکنہ...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کا جھٹکا: تیل کی قیمتوں میں 7فیصد اضافہ، عالمی مالیاتی منڈیاں ہل کر رہ گئیں، برینٹ...
لاہورپنجاب میں ہمہ گیر قانونی اصلاحات میں پیش رفت، اہم مسودات قوانین کی منظوری، ماحولیاتی معاہدہ، عدالتی...
کراچی ٹرمپ کو ایران میں لاپتہ امریکی پائلٹوں کی تلاش کے دوران کمرے سے دور رکھا گیا۔ انتظامیہ نے حساس ریسکیو...