اسلام آباد (عاطف شیرازی) پٹرول اورڈیزل کےبعدمٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ،مٹی کا تیل چار روپے تہترپیسےفی لٹر مزیدمہنگا کردیا گیا،اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کردی، اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 4 روپے 73 پیسے فی لٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت180 روپے53پیسے فی لٹر ہوگئی،مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کااطلاق 16 فروری سے کیا گیا ہے،اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت175روپے80 پیسے فی لیٹر تھی۔
کراچی روسی حکام نے ایران کیخلاف جنگ سے تعلق کے شبہ میں 40اسرائیلی شہریوںکو حراست میں لیکرپوچھ گچھ کی...
کراچی سفارتی و دفاعی ماہرین آصف درانی، منیر اکرم اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ امریکہ و ایران...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر یورپی کونسل کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیر کی...
اسلام آباد پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے نے 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں، جن کے تحت...
واشنگٹنامریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدگی اور ممکنہ...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کا جھٹکا: تیل کی قیمتوں میں 7فیصد اضافہ، عالمی مالیاتی منڈیاں ہل کر رہ گئیں، برینٹ...
لاہورپنجاب میں ہمہ گیر قانونی اصلاحات میں پیش رفت، اہم مسودات قوانین کی منظوری، ماحولیاتی معاہدہ، عدالتی...
کراچی ٹرمپ کو ایران میں لاپتہ امریکی پائلٹوں کی تلاش کے دوران کمرے سے دور رکھا گیا۔ انتظامیہ نے حساس ریسکیو...