اسلا م اباد (نیو ز ر پورٹر):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال دو روزہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے، جہاں ڈھاکہ ایئرپورٹ پر ان کا حکومتی سطح پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔وفاقی وزیر بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وہ وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے خصوصی نمائندے کے طور پر اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ایئرپورٹ پر پاکستان کے ہائی کمشنر اور بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا، جبکہ سیکرٹری ایسٹ اینڈ ویسٹ، وزارتِ خارجہ بنگلہ دیش اور ڈپٹی ہائی کمشنر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
کراچی روسی حکام نے ایران کیخلاف جنگ سے تعلق کے شبہ میں 40اسرائیلی شہریوںکو حراست میں لیکرپوچھ گچھ کی...
کراچی سفارتی و دفاعی ماہرین آصف درانی، منیر اکرم اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ امریکہ و ایران...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر یورپی کونسل کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیر کی...
اسلام آباد پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے نے 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں، جن کے تحت...
واشنگٹنامریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدگی اور ممکنہ...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کا جھٹکا: تیل کی قیمتوں میں 7فیصد اضافہ، عالمی مالیاتی منڈیاں ہل کر رہ گئیں، برینٹ...
لاہورپنجاب میں ہمہ گیر قانونی اصلاحات میں پیش رفت، اہم مسودات قوانین کی منظوری، ماحولیاتی معاہدہ، عدالتی...
کراچی ٹرمپ کو ایران میں لاپتہ امریکی پائلٹوں کی تلاش کے دوران کمرے سے دور رکھا گیا۔ انتظامیہ نے حساس ریسکیو...