(اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے خسارے میں چلنے والے سرکاری ادارے (ایس او ای)کے طور پر ظاہر کرنے والی حالیہ رپورٹس دراصل اکاؤنٹنگ کے اندراجات اور حقیقی آپریشنل صورتحال کے درمیان بنیادی غلط فہمی پر مبنی ہیں، ترجمان کے مطابق اگرچہ خبر رساں ادارے ایک بڑے خسارے کا حوالہ دے رہے ہیں لیکن آڈٹ شدہ مالیاتی گوشواروں کا تفصیلی جائزہ ظاہر کرتا ہے کہ این اے ایچ اے کو کوئی حقیقی مالی نقصان نہیں ہو رہا، مالی سال 25-2024 کے لئے اتھارٹی نے 43.612 ارب روپے کا مضبوط خالص آپریٹنگ منافع ریکارڈ کیا جو کہ 122.021 ارب روپے کی آمدنی اور 78.409 ارب روپے کے آپریٹنگ اخراجات کے فرق سے حاصل ہوا ہے، رپورٹ کردہ 288.541 ارب روپے کا اکاؤنٹنگ خسارہ تقریباً مکمل طور پر غیر نقد اندراجات کی وجہ سے ہے جس میں بالخصوص 133.771 ارب روپے کی فرسودگی اور 193.488 ارب روپے کے مالیاتی اخراجات شامل ہیں ۔
کراچی روسی حکام نے ایران کیخلاف جنگ سے تعلق کے شبہ میں 40اسرائیلی شہریوںکو حراست میں لیکرپوچھ گچھ کی...
کراچی سفارتی و دفاعی ماہرین آصف درانی، منیر اکرم اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ امریکہ و ایران...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر یورپی کونسل کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیر کی...
اسلام آباد پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے نے 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں، جن کے تحت...
واشنگٹنامریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدگی اور ممکنہ...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کا جھٹکا: تیل کی قیمتوں میں 7فیصد اضافہ، عالمی مالیاتی منڈیاں ہل کر رہ گئیں، برینٹ...
لاہورپنجاب میں ہمہ گیر قانونی اصلاحات میں پیش رفت، اہم مسودات قوانین کی منظوری، ماحولیاتی معاہدہ، عدالتی...
کراچی ٹرمپ کو ایران میں لاپتہ امریکی پائلٹوں کی تلاش کے دوران کمرے سے دور رکھا گیا۔ انتظامیہ نے حساس ریسکیو...