اسلام آباد( نیو زرپورٹر)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ آسٹریا کی تکنیکی مہارت اور پاکستان کی متحرک منڈی اور نوجوان افرادی قوت کے درمیان قدرتی ہم آہنگی پائی جاتی ہے، کاروباری روابط کے فروغ، ادارہ جاتی تعاون اور مسلسل سیاسی روابط کے ذریعے نہ صرف آسٹریا بلکہ پورے یورپی خطے میں ترقی، روابط اور طویل المدتی معاشی شراکت داری کے نئے مواقع پیدا ہونگے، پیر کو سینیٹراسحاق ڈار نے ویانا میں منعقدہ پاکستان آسٹریا بزنس رائونڈ ٹیبل سے افتتاحی خطاب کیا،یہ تقریب آسٹرین فیڈرل اکنامک چیمبر میں منعقد ہوئی جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف نے کی،فورم میں دونوں ممالک کی نمایاں کاروباری شخصیات نے شرکت کی جو پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات میں مثبت پیشرفت کی عکاسی کرتا ہے۔
کراچی روسی حکام نے ایران کیخلاف جنگ سے تعلق کے شبہ میں 40اسرائیلی شہریوںکو حراست میں لیکرپوچھ گچھ کی...
کراچی سفارتی و دفاعی ماہرین آصف درانی، منیر اکرم اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ امریکہ و ایران...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر یورپی کونسل کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیر کی...
اسلام آباد پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے نے 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں، جن کے تحت...
واشنگٹنامریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدگی اور ممکنہ...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کا جھٹکا: تیل کی قیمتوں میں 7فیصد اضافہ، عالمی مالیاتی منڈیاں ہل کر رہ گئیں، برینٹ...
لاہورپنجاب میں ہمہ گیر قانونی اصلاحات میں پیش رفت، اہم مسودات قوانین کی منظوری، ماحولیاتی معاہدہ، عدالتی...
کراچی ٹرمپ کو ایران میں لاپتہ امریکی پائلٹوں کی تلاش کے دوران کمرے سے دور رکھا گیا۔ انتظامیہ نے حساس ریسکیو...