اسلام آباد ( رانا غلام قادر) وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں میں ایک لاکھ 8ہزار 175 آسامیاں خالی، کارپوریشنز اور اتھارٹیز میں ایک لاکھ 72ہزار 234آسامیاں خالی، سرپلس پول جانے والے 620ملازمین ایڈجسٹ کیا گیا، وفاقی کابینہ کے 27اگست2024 کے فیصلہ تحت اب تک 44 ہزار 314 آسامیاں ختم کر دی گئیں ،وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں میں کتنی آسامیاں خالی ہیں ؟تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔وفاقی وزیر برائے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احد چیمہ نے قومی اسمبلی کو وقفہ سوالات میں سید وسیم حسین کے سوال پر تحر یری جواب میں بتایا ہے کہ وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں میں ایک لاکھ 8 ہزار 175 آسامیاں خالی ہیں ،کارپوریشنز اور اتھارٹیز میں اس وقت ایک لاکھ 72 ہزار 234 آسامیاں خالی ہیں،گریڈ کے مطابق خالی آسامیوں کے اعدادوشمار جمع کرنے کے لیے وقت درکار ہے۔
لاہور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے معرکہ حق کا سال مکمل ہونے پر اظہارِ تشکرکرتے ہوئے معرکہ حق کے ہیروز کو...
پشاورخیبر پختونخوا محکمہ خوراک کے گندم ذخیرہ نظام میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں سرکاری...
اسلام آباد بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآج ملک بھر میں...
کراچی ایران جنگ پر اختلافات ،نیتن یاہو اور ٹرمپ اتحاد میں دراڑیں نمایاں ہونا شروع ہوگئیں، اسرائیلی میڈیا کی...
کراچی ایران کا ’’مچھر بیڑا‘‘ طاقتور امریکی بحریہ کا مقابلہ کرنے لگا۔ اس بحری حکمتِ عملی میں چھوٹی اور تیز...
کراچیایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے ذریعے 9 ملین درہم کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث ایک اشتہاری کمپنی کے ڈائریکٹر...
نئی دہلی بھارت میں اعلیٰ فوجی تقرریاں، نئے دفاعی اور بحری سربراہ مقررکردئیے گئے ۔بھارتی حکومت نے لیفٹیننٹ...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف نے 9مئی کے واقعات کو ملک کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین باب قرار دیتے ہوئے سپریم...