دبئی میں دولت مند شہری وطن واپس ٹیکس سے بچاؤ کی دوڑ

06 مارچ ، 2026

کراچی (نیوز ڈیسک) دبئی میں دولت مند شہری وطن واپس، ٹیکس سے بچاؤ کی دوڑ، فنانشل ٹائمز کے مطابق دبئی کے امیر شہری ایران سے جاری جنگ کے باعث دبئی واپس آنے کی جلدی میں ہیں تاکہ اپنا ٹیکس فری مقام برقرار رکھ سکیں، کیونکہ متحدہ عرب امارات میں ٹیکس رہائشی ہونے کے لیے سالانہ کم از کم 183 دن وہاں گزارنے یا 90 دن رہائشی ویزا کے ساتھ مستقل گھر یا کام رکھنے کا معیار ضروری ہے، اگر یہ معیار پورا نہ ہوا تو دیگر ممالک میں ٹیکس ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔