کراچی (نیوز ڈیسک) روس کا امریکہ و اسرائیل سے فوجی کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ، ماسکو کا کہنا ہے یہ عناصر مقدس مہینے رمضان کے دوران اسلامی دنیا کے اندر تقسیم پیدا کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ رشین ایم ایف اے کے مطابق اس بات کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے کہ امریکہ اور اسرائیل تحمل کا مظاہرہ کرنے اور خونریزی کو روکنے کے لیے تیار ہیں، جارحانہ کارروائیاں کرنے والے عناصر مقدس مہینے رمضان کے دوران اسلامی دنیا کے اندر تقسیم پیدا کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ فوری طور پر فوجی کارروائیاں بند کی جائیں۔
لاہور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے معرکہ حق کا سال مکمل ہونے پر اظہارِ تشکرکرتے ہوئے معرکہ حق کے ہیروز کو...
پشاورخیبر پختونخوا محکمہ خوراک کے گندم ذخیرہ نظام میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں سرکاری...
اسلام آباد بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآج ملک بھر میں...
کراچی ایران جنگ پر اختلافات ،نیتن یاہو اور ٹرمپ اتحاد میں دراڑیں نمایاں ہونا شروع ہوگئیں، اسرائیلی میڈیا کی...
کراچی ایران کا ’’مچھر بیڑا‘‘ طاقتور امریکی بحریہ کا مقابلہ کرنے لگا۔ اس بحری حکمتِ عملی میں چھوٹی اور تیز...
کراچیایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے ذریعے 9 ملین درہم کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث ایک اشتہاری کمپنی کے ڈائریکٹر...
نئی دہلی بھارت میں اعلیٰ فوجی تقرریاں، نئے دفاعی اور بحری سربراہ مقررکردئیے گئے ۔بھارتی حکومت نے لیفٹیننٹ...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف نے 9مئی کے واقعات کو ملک کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین باب قرار دیتے ہوئے سپریم...