کراچی (نیوز ڈیسک) بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز کی تباہی پر بھارت کو سفارتی دھچکا، امریکی حملے میں 87اہلکار جاں بحق، جہاز انڈیا میں عالمی بحری مشق میں شرکت کے بعد واپس جا رہا تھا، واقعہ بھارت کیلئے سفارتی اور اسٹریٹجک شرمندگی قرار، بھارت حکومت کی خاموشی پر اپوزیشن کی شدید تنقید، غیر ملکی میڈیا کے مطابق بحرِ ہند میں سری لنکا کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں امریکی آبدوز کے حملے سے ایرانی جنگی جہاز آئرس دینا تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کم از کم 87 اہلکار ہلاک، 41 لاپتا جبکہ 3 کو سری لنکن بحریہ نے بچالیا۔
ابوظبی ابوظبی میں متحدہ عرب امارات کی سرکاری شپ بلڈنگ کمپنی اور اٹلی کی دفاعی ٹیکنالوجی کمپنی کے درمیان 1 ارب...
کراچی پرنس رحیم آغا خان کی اسلام آباد آمد، صدر مملکت کی جانب سے اعزاز میں عشائیہ۔ وزیرِاعظم شہباز شریف،...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے ، گلگت بلتستان میں تعینات گریڈ 20 پولیس افسر نوید احمد نثار...
اسلام آ باد فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث قومی نوعیت کے 16 منصوبے تاخیر کا شکار ہوگئے ۔این ایچ اے نے فنڈنگ نہ...
پشاور40 ارب روپے کے کوہستان میگا سکینڈل کے مرکزی ملزم سی اینڈ ڈبلیو کے ہیڈ کلرک قیصر اقبال نے ایک ارب 23 کروڑ 50...
کراچی حج وارننگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ حج کے دوران حملے سے ممکنہ بڑے...
کراچی صدر ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کوموجودہ ٹیکس آڈٹس سے ہمیشہ کے لیے استثنیٰ مل گیا۔ امریکی محکمہ انصاف نے آئی...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے جس نے حکومت کا...