اسلام آباد ( ایوب ناصر خصوصی نامہ نگار) شہر اقتدار کو محفوظ رکھنے کیلئے آئی جی اسلام آباد کے حکم پر سرچ آپریشن کے دوران954افراد،315 گھرانوں،71دکانوں،22ہو ٹلز،191موٹر سائیکلز اور78 گاڑیوں کو چیک کیا گیا،جبکہ 27غیرملکیوں سمیت100 مشکوک افراد،20 موٹر سائیکلز اور ایک گاڑی کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات منتقل کیا گیا۔اینٹی وہیکل لفٹنگ یو نٹ پولیس نے کار چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب سابقہ ریکارڈ منظم گروہ کے تین ارکان نعمان رشید، محمد عرفان اور فخر عالم کو گرفتار کرکے 40 لاکھ روپے مالیت کی پانچ مسروقہ گاڑیاں برآمد کر لی ہیں، گرفتار ملزمان نے اسلام آ باد میں کا ر چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیاہے،وفاقی دارالحکومت پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث چھ مجرمان اشتہاریوں سمیت18 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، کر کے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔
لاہور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے معرکہ حق کا سال مکمل ہونے پر اظہارِ تشکرکرتے ہوئے معرکہ حق کے ہیروز کو...
پشاورخیبر پختونخوا محکمہ خوراک کے گندم ذخیرہ نظام میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں سرکاری...
اسلام آباد بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآج ملک بھر میں...
کراچی ایران جنگ پر اختلافات ،نیتن یاہو اور ٹرمپ اتحاد میں دراڑیں نمایاں ہونا شروع ہوگئیں، اسرائیلی میڈیا کی...
کراچی ایران کا ’’مچھر بیڑا‘‘ طاقتور امریکی بحریہ کا مقابلہ کرنے لگا۔ اس بحری حکمتِ عملی میں چھوٹی اور تیز...
کراچیایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے ذریعے 9 ملین درہم کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث ایک اشتہاری کمپنی کے ڈائریکٹر...
نئی دہلی بھارت میں اعلیٰ فوجی تقرریاں، نئے دفاعی اور بحری سربراہ مقررکردئیے گئے ۔بھارتی حکومت نے لیفٹیننٹ...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف نے 9مئی کے واقعات کو ملک کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین باب قرار دیتے ہوئے سپریم...