کراچی (رفیق مانگٹ) برطانوی اخبار کا کہنا ہے پاکستان نے نیویارک کے تاریخی روزویلٹ ہوٹل کی فروخت روک دی۔ امریکی بینک جے پی مورگن چیز کی جانب سے ہوٹل خریدنے کی کوششیں معطل، حکومت پاکستان کا روزویلٹ ہوٹل گرا کر بلند عمارت بنانے کا منصوبہ، روزویلٹ ہوٹل کی نئی ترقی سے قومی ایئرلائن کے قرض کم کرنے کی امید، مالیاتی مشیر کی تقرری کے بعد مارچ میں ترقیاتی منصوبے پر مذاکرات شروع ہوں گے۔ چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی کا کہنا ہے کئی عالمی اداروں کی اس جائیداد میں دلچسپی ہے، حکومتی منصوبہ ہے اس کی جگہ بلند عمارت تعمیر کرنے کیلئے کسی ڈویلپر کیساتھ منصوبہ شروع کیا جائے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان نے نیویارک میں واقع تاریخی روزویلٹ کو فروخت کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے گرا کر بلند و بالا عمارت پر مشتمل نئے ترقیاتی منصوبے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ابوظبی ابوظبی میں متحدہ عرب امارات کی سرکاری شپ بلڈنگ کمپنی اور اٹلی کی دفاعی ٹیکنالوجی کمپنی کے درمیان 1 ارب...
کراچی پرنس رحیم آغا خان کی اسلام آباد آمد، صدر مملکت کی جانب سے اعزاز میں عشائیہ۔ وزیرِاعظم شہباز شریف،...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے ، گلگت بلتستان میں تعینات گریڈ 20 پولیس افسر نوید احمد نثار...
اسلام آ باد فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث قومی نوعیت کے 16 منصوبے تاخیر کا شکار ہوگئے ۔این ایچ اے نے فنڈنگ نہ...
پشاور40 ارب روپے کے کوہستان میگا سکینڈل کے مرکزی ملزم سی اینڈ ڈبلیو کے ہیڈ کلرک قیصر اقبال نے ایک ارب 23 کروڑ 50...
کراچی حج وارننگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ حج کے دوران حملے سے ممکنہ بڑے...
کراچی صدر ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کوموجودہ ٹیکس آڈٹس سے ہمیشہ کے لیے استثنیٰ مل گیا۔ امریکی محکمہ انصاف نے آئی...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے جس نے حکومت کا...