اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں غیر قانونی طور پر قید مرکزی قیادت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف اور اس کے بانی چیئرمین عمران خان کے حوالے سے اپنا رویہ فوری طور پر تبدیل کرے اور پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین سے ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ موجودہ سیاسی صورتحال پر پارٹی مؤقف اور سیاسی حکمت عملی ان تک پہنچائی جا سکے۔ یہ مطالبہ کوٹ لکھپت جیل میں قید مرکزی رہنماؤں وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کی جانب سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا، جسے پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیا۔ پارٹی قیادت نے اپنے سابقہ خط کے تسلسل میں زور دیا کہ قومی مفاد اس امر کا متقاضی ہے کہ حکومت پاکستان تحریک انصاف اور بانی چیئرمین کے حوالے سے اپنی پالیسی پر نظرِ ثانی کرے۔
لاہور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے معرکہ حق کا سال مکمل ہونے پر اظہارِ تشکرکرتے ہوئے معرکہ حق کے ہیروز کو...
پشاورخیبر پختونخوا محکمہ خوراک کے گندم ذخیرہ نظام میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں سرکاری...
اسلام آباد بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآج ملک بھر میں...
کراچی ایران جنگ پر اختلافات ،نیتن یاہو اور ٹرمپ اتحاد میں دراڑیں نمایاں ہونا شروع ہوگئیں، اسرائیلی میڈیا کی...
کراچی ایران کا ’’مچھر بیڑا‘‘ طاقتور امریکی بحریہ کا مقابلہ کرنے لگا۔ اس بحری حکمتِ عملی میں چھوٹی اور تیز...
کراچیایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے ذریعے 9 ملین درہم کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث ایک اشتہاری کمپنی کے ڈائریکٹر...
نئی دہلی بھارت میں اعلیٰ فوجی تقرریاں، نئے دفاعی اور بحری سربراہ مقررکردئیے گئے ۔بھارتی حکومت نے لیفٹیننٹ...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف نے 9مئی کے واقعات کو ملک کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین باب قرار دیتے ہوئے سپریم...