کراچی (نیوز ڈیسک) روسی میڈیا ک کہنا ہے رشین خام تیل کی 7 لاکھ 33 ہزار بیرل کھیپ جلد پورٹ قاسم پہنچنے کا امکان ہے۔ توانائی ماہر ڈاکٹر ممدوح سلامہ نے بتایا کہ آبنائے ہرمز بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کے لیے ریلیف بن سکتا ہے۔ کھیپ ایسے وقت میں پہنچ رہی ہے جب عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی اور قیمتوں کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال بڑھ رہی ہے۔ روسی خام تیل پاکستان کی سپلائی میں مددگار ہوگا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تو پاکستان کا سالانہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مزید 5 سے 7 ارب ڈالر تک بڑھ سکتا ہے۔
لاہورحال ہی میں کراچی سے منشیات کی اسمگلنگ کا وسیع نیٹ ورک چلانے کے الزام میں گرفتار ہونے والی انمول عرف پنکی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ 20 اور 21 میں ترقی سے محروم رہنے والے 21افسران کی درخواستیں منظور کرتے...
اسلام آباد آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومتِ پنجاب پر زور دیا ہے کہ وہ سینٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی...
لاہور پنجاب میں پراسیکیوٹرز کیلئے پہلی بار پرفارمنس ریویو سسٹم قائم۔نظام کا مقصد پراسیکیوٹرز کی کارکردگی کی...
اسلام آبادوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تقریب میں شرکت کیلئے چین...
اسلام آ باد پاکستان پرقرضوں کےسارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ملک پر قرضے اور واجبات ریکارڈستانوے ہزار تین سو سات ارب...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی سطح پر سرگرمیاں تیز...
اسلام آباد حکومت نے خطے کی صورتحال کے پیش نظر اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے مشاورت کا فیصلہ کیاہے...