لاہور (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کر کے عالمی اور معا شی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ نواز شریف نے اس موقع پر وزیراعظم کو ہدایت دی کہ غریب آدمی کی مشکلات کم کرنے کیلئے جو بھی ممکن اقدامات کیے جا سکتے ہیں وہ کیے جائیں۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت ہر ممکن ریلیف دینے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جا سکے۔
لاہورحال ہی میں کراچی سے منشیات کی اسمگلنگ کا وسیع نیٹ ورک چلانے کے الزام میں گرفتار ہونے والی انمول عرف پنکی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ 20 اور 21 میں ترقی سے محروم رہنے والے 21افسران کی درخواستیں منظور کرتے...
اسلام آباد آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومتِ پنجاب پر زور دیا ہے کہ وہ سینٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی...
لاہور پنجاب میں پراسیکیوٹرز کیلئے پہلی بار پرفارمنس ریویو سسٹم قائم۔نظام کا مقصد پراسیکیوٹرز کی کارکردگی کی...
اسلام آبادوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تقریب میں شرکت کیلئے چین...
اسلام آ باد پاکستان پرقرضوں کےسارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ملک پر قرضے اور واجبات ریکارڈستانوے ہزار تین سو سات ارب...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی سطح پر سرگرمیاں تیز...
اسلام آباد حکومت نے خطے کی صورتحال کے پیش نظر اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے مشاورت کا فیصلہ کیاہے...