کبیر والا (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت کی زیر صدارت محکمہ انہار کے ایس ڈی اوز، ریونیو افسران اور قانونگوئوںکا اجلاس منعقد ہوا جس میں ای آبیانہ، ریکوری بہتر بنانے اور بلوں میں موجود غلطیوں کی فوری درستگی کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں نشاندہی کی گئی کہ بعض بلوں میں زمین کی تفصیلات، مالکان کے کوائف، رقبہ اور رقم سے متعلق غلطیاں موجود ہیں، جن کی وجہ سے کاشتکاروں کو ادائیگی میں مشکلات اور ریکوری کے عمل میں رکاوٹ پیش آ رہی ہے۔ محکمہ انہار کے افسران نے یقین دہانی کرائی کہ تمام خامیوں کو جلد درست کیا جائے گا۔
شجاع آباد فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز شجاع آباد کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سوشل میڈیا سمیت مختلف پلیٹ...
ملتان محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں مٹی و ماحولیاتی علوم کے شعبے، کے زیرِ اہتمام "عالمی یومِ ماحولیات 2026"...
ملتان خزانہ دار کی عدم تعیناتی سے جامعہ زکریا انتظامی و مالی مسائل سے دوچار، بجٹ کی تیاری بھی متاثر‘ سابق...
وہاڑی نواحی علاقے 34 ڈبلیو بی میں ایک کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کا باضابطہ افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد...
ملتان پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 30مقدمات درج کرلیے ۔ تھانہ نیوملتان کے علاقے بلال شفیق سے ڈاکو اسلحہ...
ملتان جامع مسجد الفرقان زکریا ٹائون کے خطیب قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ خلیفہ ثالث، جامع القرآن،...
چوک سرورشہید پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، 14سالہ لڑکے کے اغوا اور زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار، تفصیل کے مطابق...
دھنوٹدھنوٹ میں ریت مافیا کی من مانیاں عروج پر،ریت کی ٹرالی کا ریٹ 8ہزار‘ انتظامیہ خاموش، تعمیراتی کام...