ملتان (سٹاف رپورٹر) چیس ایسوسی ایشن آف پنجاب کی نئی ایگزیکٹیو کونسل برائے مدت 2026-2030ء کا اعلان کر دیا گیا،ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق یہ انتخابات سپورٹس بورڈ پنجاب کی نگرانی میں شفاف اور آئینی طریقہ کار کے تحت منعقد ہوئے جس میں جنرل باڈی کے اکثریتی اراکین نے حصہ لیا،لاہور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نعیم رؤف صدر منتخب ہو گئے،وہ شطرنج کے انتظامی امور میں مہارت رکھنے کے ساتھ قومی سطح کے ایک تجربہ کار منتظم ہیں،گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے انعام اللہ اعوان سینئر وائس پریزیڈنٹ ہوں گے جو سرکاری محکمے میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہیں۔
شجاع آباد فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز شجاع آباد کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سوشل میڈیا سمیت مختلف پلیٹ...
ملتان محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں مٹی و ماحولیاتی علوم کے شعبے، کے زیرِ اہتمام "عالمی یومِ ماحولیات 2026"...
ملتان خزانہ دار کی عدم تعیناتی سے جامعہ زکریا انتظامی و مالی مسائل سے دوچار، بجٹ کی تیاری بھی متاثر‘ سابق...
وہاڑی نواحی علاقے 34 ڈبلیو بی میں ایک کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کا باضابطہ افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد...
ملتان پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 30مقدمات درج کرلیے ۔ تھانہ نیوملتان کے علاقے بلال شفیق سے ڈاکو اسلحہ...
ملتان جامع مسجد الفرقان زکریا ٹائون کے خطیب قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ خلیفہ ثالث، جامع القرآن،...
چوک سرورشہید پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، 14سالہ لڑکے کے اغوا اور زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار، تفصیل کے مطابق...
دھنوٹدھنوٹ میں ریت مافیا کی من مانیاں عروج پر،ریت کی ٹرالی کا ریٹ 8ہزار‘ انتظامیہ خاموش، تعمیراتی کام...