ملتان (سٹاف رپورٹر) چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی اورقیمتی سامان سے محروم ہوگئے، تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں سلیم سے مسلح افراد نےپانچ لاکھ روپےاور موٹر سائیکل چھین لیا، تھانہ بستی ملوک کے علاقہ میں نامعلوم افراد عمران کے گھر سے 6 تولہ سونا لے کر فرار ہو گئے،تھانہ دولت گیٹ کے علاقہ میں مسلح افراد نے فیصل سے نقدی چھین لی، تھانہ کینٹ کے علاقہ میں شاہد کا موٹر سائیکل جب کہ اظہر شہزاد اور عمران کے موبائل فونز چوری ہوگئے، تھانہ چہلیک کے علاقے میں عمران کا موبائل فون چوری ہوگیا، تھانہ مظفر آباد کے علاقہ میں غفار سے مسلح افراد نے نقدی چھین لی، اسی تھانے کی حدود میں سجاد سے نقدی اور رشید کے جانور چوری کر لیے گئے، تھانہ قطب پور کے علاقہ میںعلی سے نقدی چھین لی گئی،تھانہ ممتاز آباد کے علاقہ میں احمد اور شفیق کے موبائل فون چوری کرلیے گیے، تھانہ ممتاز آباد کے علاقہ میںسفیان کے گھر سے سامان چوری کرلیا گیا، تھانہ گلگشت کے علاقہ میں صفدر کا موٹر سائیکل جب کہ شکیل کا موبائل فون چوری کرلیاگیا،سردار چوک سے اویس کی کار چوری کرلی گئی، تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں فیصل کے گھر سے متفرق سامان چوری کرلیا گیا، تھانہ صدر کے علاقہ میںحبیب کے گھر سے سامان چوری کر کیاگیا۔
شجاع آباد فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز شجاع آباد کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سوشل میڈیا سمیت مختلف پلیٹ...
ملتان محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں مٹی و ماحولیاتی علوم کے شعبے، کے زیرِ اہتمام "عالمی یومِ ماحولیات 2026"...
ملتان خزانہ دار کی عدم تعیناتی سے جامعہ زکریا انتظامی و مالی مسائل سے دوچار، بجٹ کی تیاری بھی متاثر‘ سابق...
وہاڑی نواحی علاقے 34 ڈبلیو بی میں ایک کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کا باضابطہ افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد...
ملتان پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 30مقدمات درج کرلیے ۔ تھانہ نیوملتان کے علاقے بلال شفیق سے ڈاکو اسلحہ...
ملتان جامع مسجد الفرقان زکریا ٹائون کے خطیب قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ خلیفہ ثالث، جامع القرآن،...
چوک سرورشہید پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، 14سالہ لڑکے کے اغوا اور زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار، تفصیل کے مطابق...
دھنوٹدھنوٹ میں ریت مافیا کی من مانیاں عروج پر،ریت کی ٹرالی کا ریٹ 8ہزار‘ انتظامیہ خاموش، تعمیراتی کام...