کراچی( ثاقب صغیر )سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3خواتین کو پاکستان پہنچنے پر حراست میں لے لیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق معمول کی امیگریشن کلیئرنس کے دوران خواتین کو مشکوک ہونے پر روکا گیا۔ابتدائی پوچھ گچھ میں خواتین نے جسم فروشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔خاتون رضیہ زینب کو ایجنٹ شاہین نے ملازمت کا جھانسہ دے کر سعودی عرب بھجوایا جبکہ دیگر خواتین سونیا اور صدرہ بی بی کو ایجنٹ راشد نے بیرون ملک بھجوایا۔سعودی پولیس نے کارروائی کے دوران انہیں گرفتار کیا اور سزا مکمل ہونے کے بعد انہیں پاکستان ڈی پورٹ کر دیا گیا۔خواتین کو مزید کارروائی کیلئے ایف آئی اے اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
کوئٹہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرمنگل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ذرائع...
کراچی امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے ایران کے توانائی ڈھانچے پر حملوں کی حمایت کردی۔ سینیٹر گراہم کا کہنس تھا...
واشنگٹنٹرمپ کے مواخذہ کے حامی سینیٹر بل کیسیڈی ریپبلکن پرائمری میں شکست کھاگئے،جس نے ساتھ چھوڑا اس کا کیریئر...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی امریکہ نے ایران کے لیے امن عمل کی پانچ سخت شرائط مقرر کر دیں۔ ایرانی سرزمین پر بمباری کے نقصانات کا...
کراچی عالمی طبی جریدے کا کہنا ہے پہلی بار اینٹی وائرل گولی سے کووِڈ-19 سے بچاؤ ممکن ہے۔نیو انگلینڈ جرنل آف...
کراچی، ریاض چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذو الحجہ کا چاند نظر آنےکا...
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...