کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ فتح کا اعلان کرنے کے خواہاں ہیں مگر ایران کے پاس اب بھی کئی طاقتور کارڈ موجود ہیں۔ دو ہفتوں کی جنگ میں امریکا و اسرائیل نے ایران کو شدید نقصان پہنچایا، ہرمز اور تیل سپلائی ایران کے ہاتھ میں اہم ہتھیار ہے۔ اس کے علاوہ تہران کے پاس یورینیم کے ذخیرے اور خطے میں حملوں کی صلاحیت جنگ کے خاتمے کو پیچیدہ بنا رہی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جاری جنگ میں جلد فتح کا اعلان کرنا چاہتے ہیں، لیکن شدید نقصان اٹھانے کے باوجود ایران کے پاس اب بھی ایسے اہم ذرائع موجود ہیں جو جنگ کے خاتمے کو پیچیدہ بنا سکتے ہیں۔ دو ہفتوں کی شدید لڑائی میں امریکہ اور اسرائیل نے ایران کی بحریہ، میزائل نظام اور کئی اعلیٰ فوجی رہنماؤں کو نشانہ بنایا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق ایران اب بھی خلیج کے اہم بحری راستوں خصوصاً آبنائے ہرمز کے ذریعے عالمی تیل کی سپلائی کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کوئٹہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرمنگل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ذرائع...
کراچی امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے ایران کے توانائی ڈھانچے پر حملوں کی حمایت کردی۔ سینیٹر گراہم کا کہنس تھا...
واشنگٹنٹرمپ کے مواخذہ کے حامی سینیٹر بل کیسیڈی ریپبلکن پرائمری میں شکست کھاگئے،جس نے ساتھ چھوڑا اس کا کیریئر...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی امریکہ نے ایران کے لیے امن عمل کی پانچ سخت شرائط مقرر کر دیں۔ ایرانی سرزمین پر بمباری کے نقصانات کا...
کراچی عالمی طبی جریدے کا کہنا ہے پہلی بار اینٹی وائرل گولی سے کووِڈ-19 سے بچاؤ ممکن ہے۔نیو انگلینڈ جرنل آف...
کراچی، ریاض چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذو الحجہ کا چاند نظر آنےکا...
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...