کلر سیداں(نمائندہ جنگ) 36 سالہ محنت کش زیر تعمیر تین منزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ رازق نامی مزدور کلر سیداں کے نواحی صادق آباد میں زیر تعمیر تین منزلہ عمارت میں شٹرنگ کا کام کر رہا تھا کہ اسی دوران شٹرنگ ٹوٹنے سے وہ نیچے آ گر اور شدید زخمی ہو گیا جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں سے راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ ایک ہفتہ موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا۔ متوفی کو ایم سی کلر سیداں کی حدود سروہا چوہدریاں میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے7چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر کے متعلقہ تھانوں کے...
راولپنڈی، چکوال تھانہ دھمیال کے علاقہ میں 46سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، گرجا روڈ پر لکھن موڑ کے قریب جھگڑے کے...
راولپنڈی خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے...
راولپنڈی،گوجر خان راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں 2مبینہ پولیس مقابلوں میں 2ملزمان ہلاک اورایک کانسٹیبل زخمی...
اسلام آباد پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نے کولمبو سری لنکا میں...
راولپنڈی ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی و سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر سے...
اسلام آباد آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل نے اپنے مطالبات کی حمایت میں جمعرات کو وزارت خزانہ کیو...
راولپنڈی راولپنڈی میں19سال زیر تعمیر4سو بستروں کے منصوبہ مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر ہسپتال کو چلڈرن ہسپتال کے...