کراچی (نیوز ڈیسک) دو تہائی امریکیوں نے سروے میں مطالبہ کیا ہے کہ ایران جنگ جلد ختم کی جائے، مہنگائی خدشات بڑھ گئے، امریکی عوام کو معاشی نقصان کا خوف، ریپبلکن ووٹرز میں بھی اختلاف رائے، اکثریت امریکی حملوں کی مخالف، صورتحال وسط مدتی انتخابات سے قبل حکمران جماعت کیلئے سیاسی چیلنج بن سکتی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے سروے کے مطابق دو تہائی امریکی شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ کو ایران کے ساتھ جاری جنگ جلد ختم کر دینی چاہیے، چاہے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے اہداف حاصل نہ بھی ہوں۔
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب "سی بی ڈی پنجاب" بھی کہا جاتا...
لاہور، پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی اور ان کے رفقائے کار کنور خالد علی خان ، سید وقار...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور آغا سید...
لاہور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ سے”برہم“ عوام کو”مرہم“ کی ضرورت ہے۔...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
پشاورخیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اور مختلف محکموں کے ٹھیکیدار وں کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت...
لاہورپنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید آندھی اور بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے...