اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی پولیس کا ایک اور کارنامہ، 25 کروڑ کی چوری کے مقدمے بیوی کی بریت پر اسی کیس میں 2سال بعد شوہر کو گرفتار کر کے اس کا جسمانی ریمانڈ لے لیا۔یا درہے تھانہ لوہی بھیر میں 25 کروڑ مالیت کی چوری کا مقدمہ درج تھا ۔ جس میں ملزم کی اہلیہ کو نامزد کیا گیا تھا۔ عدالت نے گزشتہ دنوں رخسانہ بی بی کو عدم شواہد کی بنا پر بری کیا، پولیس نے ملزمہ کی بریت کے 2سال بعد اسکے شوہر کو مقدمہ میں نامزد کیا گیا۔
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب "سی بی ڈی پنجاب" بھی کہا جاتا...
لاہور، پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی اور ان کے رفقائے کار کنور خالد علی خان ، سید وقار...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور آغا سید...
لاہور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ سے”برہم“ عوام کو”مرہم“ کی ضرورت ہے۔...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
پشاورخیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اور مختلف محکموں کے ٹھیکیدار وں کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت...
لاہورپنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید آندھی اور بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے...