گرین ٹاؤن حاکم چوک کے قریب 18سالہ لڑکی کی گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ خودکشی

02 اپریل ، 2026

لاہور (کرائم رپورٹر سے)گرین ٹاؤن حاکمچوک کے قریب18سالہ لڑکی کی مبینہ خودکشی،گرین ٹاؤن حاکم چوک کے قریب 18 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ خودکشی کر لی، ایدھی ترجمان کے مطابق متوفیہ کی شناخت فضا کے نام سے ہوئی ہے۔