میسرز ال صحارا ایکس چینج کمپنی کا اجازت نامہ منسوخ

02 اپریل ، 2026

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) میسرز ال صحارا ایکس چینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی درخواست پر کمپنی کے زرمبادلہ میں کاروبار کرنے کے اجازت نامے کو اس کے آپریشنز کی بندش کی تاریخ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔