ایل پی جی کی ریٹیل سطح پر قیمتوں کا تعین ضلعی حکومتیں یقینی بناتی ہیں، ترجمان اوگرا

02 اپریل ، 2026

اسلام آباد (اے پی پی)ترجمان اوگرا نے کہاہے کہ ایل پی جی کی ریٹیل سطح پر قیمتوں کا تعین ضلعی حکومتیں یقینی بناتی ہیں، اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں ایل پی جی پلانٹس کا معائنہ کر رہی ہیں۔