آج سے4اپریل تک مزیدبارش کی پیشگوئی

02 اپریل ، 2026

لاہور (نیوزرپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہورمیں گزشتہ روز مطلع ابر آلود رہا ۔موسمی صورتحال کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 اور کم سے کم 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔