قصور،کوٹ رادھا کشن(نمائندہ جنگ،نامہ نگار) نواحی گاؤں شیخم میں شادی ہال کی دیوار گرنے کے افسوسناک واقعہ میں مزید 3بچے دم توڑ گئے اس طرح ملبے تلے دب کر جاں بحق بچوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ دو روز قبل تھہ شیخم کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران باراتیوں نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شادی ہال کی چھت پر چڑھ کر پیسے پھینکنے شروع کردیے اور نیچے عام لوگوں کے بچے پیسے اکٹھے کرنے لگے اس دوران شادی ہال کی چھت کے اوپر سے بوسیدہ دیوار نیچے گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر سعید عرف صدی اور حسیب جاں بحق ہو چکے تھے جبکہ 4زخمی تھے ۔
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب "سی بی ڈی پنجاب" بھی کہا جاتا...
لاہور، پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی اور ان کے رفقائے کار کنور خالد علی خان ، سید وقار...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور آغا سید...
لاہور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ سے”برہم“ عوام کو”مرہم“ کی ضرورت ہے۔...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
پشاورخیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اور مختلف محکموں کے ٹھیکیدار وں کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت...
لاہورپنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید آندھی اور بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے...