گجرات (نمائندہ جنگ ) پولیس مقابلہ میں کانسٹیبل شہید ،ڈکیت ہلاک،تھانہ کڑیانوالہ کے گاؤں بہوچھ کے قریب دو ڈکیت شہریوں سے ناکہ لگا کر لوٹ مارکر رہے تھے، کانسٹیبل عمر آفتاب اور تصدق معمول کی گشت پر جا رہے تھے کہ ملزمان نے ان کو اپنی طرف آتا دیکھ کر اندھا دھند فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا فائرنگ کی زد میں آکر کانسٹیبل عمر آفتاب شہید ہو گیا اور ملزمان جنگل کی طرف فرار ہو گئے، اطلاع ملنے پرپولیس کی بھاری نفری نے ملزمان کا پیچھا کیا اور بہوچھ جنگل میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا جس سے گاؤں ملک پور کا رہائشی عادل نامی ڈکیت بھی ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا ڈکیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب "سی بی ڈی پنجاب" بھی کہا جاتا...
لاہور، پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی اور ان کے رفقائے کار کنور خالد علی خان ، سید وقار...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور آغا سید...
لاہور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ سے”برہم“ عوام کو”مرہم“ کی ضرورت ہے۔...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
پشاورخیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اور مختلف محکموں کے ٹھیکیدار وں کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت...
لاہورپنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید آندھی اور بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے...