اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے سینیٹر سرمد علی کو صدر، محترمہ ناز آفرین سہگل لاکھانی کو سینئر نائب صدر، شہاب زبیری کو نائب صدر، محمد اطہر قاضی کو سیکرٹری جنرل، محسن بلال کو جوائنٹ سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری نوید کاشف سمیت گورننگ باڈی کے دیگر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی نو منتخب قیادت کی کامیابی اس بات کا مظہر ہے کہ تنظیم کے اراکین کو ان کی صلاحیتوں اور قیادت پر بھرپور اعتماد حاصل ہے۔
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب "سی بی ڈی پنجاب" بھی کہا جاتا...
لاہور، پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی اور ان کے رفقائے کار کنور خالد علی خان ، سید وقار...
لاہورپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور آغا سید...
لاہور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ سے”برہم“ عوام کو”مرہم“ کی ضرورت ہے۔...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
پشاورخیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اور مختلف محکموں کے ٹھیکیدار وں کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت...
لاہورپنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید آندھی اور بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے...