سیکورٹی اداروں کیخلاف تقریر علی وزیر کدھر ہیں ؟ رپورٹ طلب

02 اپریل ، 2026

اسلام آباد (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سیکورٹی اداروں کے خلاف تقریر کے معاملہ میں ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر تے ہوئے استفسار کیاہے کہ  علی وزیر  علی وزیر کدھر ہیں؟ کسی مقدمہ میں گرفتار ہیں یا ضمانت پر،عدالت کو آگاہ کیا جائے  ؟ عدالت نے   مزید سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی۔