پاکستان سے مشرق وسطی کی مزید 45اور اندرون ملک کی 6پروازیں منسوخ

02 اپریل ، 2026

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) پاکستان سے مشرق وسطی کی45جبکہ اندرون ملک کی6پروازیں منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق بدھ کو اسلام آباد کراچی اور گلگت کی6پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی سے دوحہ دبئی جدہ ابوظہبی بحرین کی 14 اسلام آباد سے دوحہ دبئی ابوظہبی 6 لاہور سے مشرق وسطی 11 ملتان سے دوحہ اور دبئی کی 4 جبکہ پشاور سے 10 پروازیں منسوخ کی گئی۔