اسلام آباد(مہتاب حیدر) خلیجی خطے میں جاری جنگ کے باعث عالمی معاشی ترقی کے اندازوں میں کمی کے تناظر میں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی شرح نمو مالی سال 2026 کے لیے 3.6 فیصد پر برقرار رکھی ہے، جو کہ حکومت کے مقرر کردہ 4.2 فیصد ہدف سے کم ہے۔آئی ایم ایف نے اپنی تازہ عالمی اقتصادی جائزہ رپورٹ 2026 جاری کی ہے، جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع نے عالمی معیشت پر منفی اثرات ڈالے ہیں۔آئی ایم ایف کے مطابق عالمی اقتصادی ترقی 3.4 فیصد رہنے کی توقع ہے، جو کہ جغرافیائی سیاسی کشیدگی، خاص طور پر مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باعث 0.2 فیصد پوائنٹ کم ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ توانائی کی عالمی رسد اور مالیاتی منڈیوں میں رکاوٹوں نے دنیا بھر کی معیشتوں کو متاثر کیا ہے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔