ریاض (نیوز ڈیسک) سعودیہ کی امریکاسے ہرمز ناکہ بندی ختم، ایران سے پھر مذاکرات کرنیکی اپیل، خدشہ ہے موجودہ کشیدگی مزید بڑھ کر باب المندب سمیت اہم سمندری تجارتی راستوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کی بحری ناکہ بندی ختم کرے اور ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا راستہ اختیار کرے، کیونکہ خلیجی ممالک کو خدشہ ہے کہ موجودہ کشیدگی مزید بڑھ کر خطے کے اہم سمندری تجارتی راستوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ عرب حکام کے مطابق سعودی قیادت نے خبردار کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر جوابی کارروائی میں باب المندب جیسے اہم بحری راستے کو بند کر سکتا ہے، جو عالمی توانائی اور سعودی تیل کی ترسیل کے لیے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے، جس سے خطے میں توانائی کی سپلائی اور عالمی منڈیوں پر سنگین اثرات پڑ سکتے ہیں۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔