ایران میں ہمارا مشن صرف حکومت کی تبدیلی پر ختم ہوگا موساد سربراہ کا اعلان

15 اپریل ، 2026

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران میں ہمارا مشن صرف حکومت کی تبدیلی پر ختم ہوگا، موساد سربراہ کا اعلان، ڈیوڈ بارنیاکا کہنا تھا تہران کیخلاف کارروائیاں طویل مدتی مہم کا حصہ، اسرائیلی سلامتی حکمتِ عملی فوری حل کی بجائے مسلسل دباؤ پر مبنی ہے۔