ایشیا کے امیر ترین خاندانوں کی دولت میں ریکارڈ اضافہ، AI نے نئی رفتار دیدی

15 اپریل ، 2026

کراچی (نیوز ڈیسک) ایشیا کے امیر ترین خاندانوں کی دولت میں ریکارڈ اضافہ، AI نے نئی رفتار دے دی، چِپس، دھاتوں اور انفرااسٹرکچر طلب میں اضافہ، 20 بڑے خاندانی کاروباروں کی دولت 647 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔