دبئی (سبط عارف) عرب امارات میں فضائی حملے رک گئے، امریکی حکام۔ امریکی سفارتخانے نے شہریوں کیلئے حفاظتی ہدایات نرم کر دیں،متحدہ عرب امارات میں معمول کی امریکی ویزا سروسز تاحال معطل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی میں فضائی حملوں کے خاتمے کے بعد صورتحال کو بہتری قرار دیا ہے جس کے بعد امریکی حکام نے اپنے عملے کیلئے جاری “شیلٹر اِن پلیس” ہدایت واپس لے لی ہے۔امریکی حکام کے مطابق اگر دوبارہ کوئی ہنگامی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو فوری طور پر محفوظ مقام پر جانے کی ہدایت دی جا سکتی ہے، جبکہ امارات میں موجود تمام امریکی شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔