کراچی (نیوز ڈیسک)برطانیہ میں نئی نسل کیلئے سگریٹ خریدنے پر پابندی، تاریخی قانون منظور، 2009 کے بعد پیدا افراد کبھی سگریٹ نہیںخرید سکیں گے، قانونی عمر 2027 سے ہر برس ایک سال بڑھے گی۔ویپنگ پر بھی قدغنیں، ،حکومت کا کہنا ہے کہ لاکھوں افراد سگریٹ سے بچیں گے، طبی ماہرین خوش، صنعت کارو دکاندار تحفظات کا اظہار کررہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے ایک تاریخی قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت 2009 یا اس کے بعد پیدا ہونے والی نسل کو زندگی بھر سگریٹ یا تمباکو مصنوعات خریدنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
کوئٹہ گوادر پاک ایران کے سرحدی علاقہ کنٹانی ہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق جبکہ پانچ...
اسلام آبادسینٹ میں سابق پارلیمنٹرینز ، ان کے اہل خانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سہولت کے حصول بارے بل پر حکومتی...
نئی دہلیبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مشرق وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی اور بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کے تناظر...
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں5300روپے فی تولہ کی کمی،چاندی کی قیمت برقرار،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کے دورے کے پیش نظر چین تجارتی محاذ آرائی کیلئے تیار، سخت اقدامات کا عندیہ دے دیا۔ معاشی جنگ...
اسلام آباد توانائی سلامتی کے پیش نظر حکومت کا6ارب ڈالر ریفائنری اپ گریڈمنصوبہ فعال کرنے کا فیصلہ، 1.87روپے فی...
کراچی مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملے کی پہلی کوشش کا انکشاف،گوگل کا کہنا ہے ہیکرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس...
اسلام آباد ممبر سندھ ارسا احسان الحق لغاری عہدے سے مستعفی،وفاقی حکومت نے شفقت حسین کو انڈس ریور اٹھارٹی ...