لاہور(خبرنگار)پی آئی ٹی بی کے محکمہ خزانہ پنجاب کیلئے وضع کردہ سرکاری ادائیگیوں کے آن لائن نظام ای پے پنجاب کے ذریعے صوبائی حکومت کو 80 ارب روپے سےزائد ریکارڈ ٹیکس ریونیو وصول ہو چکا ہے۔ ان خیالات کااظہارچیئرمین پی آئی ٹی بی آصف بلال لودھی کی زیر صدارت ایک جائزہ اجلاس میں کیا۔
لاہورمنہاج یونیورسٹی لاہور میں ڈیپارٹمنٹ آف مارکیٹنگ ،سیکرز کلب اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے...
لاہوریونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے سنٹر فار پروفیشنل ایکسی لینس اور پولیس ٹریننگ کالج لاہور کے اشتراک سے ڈی...
لاہور سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی کے انتقال پر تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود م راجہ یاسر...
لاہورسیکرٹری اطلاعات و ثقافت راجہ جہانگیر انورکے عزاز میں الوداعی تقریب ہوئی ۔ جس میں محکمہ اطلاعات و ثقافت...
لاہور تحریک آرائیاں کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر راشد کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرکزی صدر ڈاکٹر فرخ نیاز،...
لاہورپیپلز پارٹی کے ممبر پنجاب کونسل علی شیخ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ انہیں ڈی ایچ اے قبرستان میں سپرد خاک کر...
لاہورسیکرٹری لوکل گورنمنٹ اسد رحمان گیلانی اور ڈی جی لوکل گورنمنٹ کوثر خان کی زیر صدارت پنجاب بھر کی مویشی...
کاہنہ نومولود بچے کی نہر سے لاش برآمد ہوئی ، پانچ نمبر سٹاپ کے قریب نامعلوم شخص نومولود و نہر میں پھینک کر...