اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی 2 روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ائیر پورٹ پر بنگلہ دیش کے سیکرٹری خارجہ اسد عالم صائم ، سیکرٹری داخلہ ابو نعیم اور چیف ایگزیکٹو آفیسر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ناظم الدین نے خیر مقدم کیا بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر بھی اس موقع پر موجود تھے،ادھر وزیرداخلہ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیاء مرحومہ کی قبر پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔جمعہ کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کےمطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیگم خالدہ ضیا ءکی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی،انہوں نے سابق وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش اور عوام کے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ بیگم خالدہ ضیاء کی سیاسی و عوامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...