اسلام آباد(تنویر ہاشمی )ایف بی آر نے پاکستان کسٹم سروس کے 13اور ان لینڈریونیو سروس کے 6افسران کو بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں میں بطور کمیونٹی ویلفیئر اتاشی تعیناتی کےلیے ٹیسٹ اور انٹرویو میں شرکت کےلیے این او سی جاری کردیا ،یہ افسران وزارت اوورسیزپاکستانیز کے مطلوبہ معیار کو پور ا کرتے ہوئے بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں میں بطور کمیونٹی ویلفیئر اتاشی تعیناتی کےلیے ٹیسٹ اور انٹرویو میں شرکت کر سکتے ہیں ان میں ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 19کے افسر ایڈیشنل ڈائریکٹر ، ڈائر یکٹوریٹ آف انٹلی جنس و انوسٹی گیشن اسلام آباداختر عباس ، گریڈ 18کے افسران میں عبدالرحمن ، مہران خان ، عمران فلک شیر ، کامران حسین اور مس مہک منصور شامل ہیں ، جبکہ پاکستان کسٹم سروس کےگریڈ 19کے افسران میں مس خانسہ محمود چوہدری ، محمد رضوان ، گریڈ 18کے افسران میں علی توقیر ، مس حرا خان ، مس رابیل ،مس رہیسہ کنول ، مس ملیکہ احمد ، شہزاد علی ، مس فریحہ افضل ، مس اقصی ٰ عباسی ، نبیل سراج ، مس صدف رحمن خان اور محمدعثمان اشرف شامل ہیں۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...