اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) پارلیمنٹ لاجز سے متصل ممبران پارلیمنٹ کی نئی رہائش گاہیں104 فیملی سوٹس ( پارلیمنٹ لاجز فیزٹو) کو مکمل کرنے کیلئے سی ڈی اے کو 30جون کی ڈیڈ لائن دیدی گئی۔500ایئر کنڈینشرز او ر لابیز میں وی آر ایف سسٹم لگانے کیلئے ٹینڈرز طلب، ایک ارب نو کروڑ روپے لاگت آئے گی،500سرونٹ کورٹرز بھی بنیں گے۔ یہ پراجیکٹ چار بلاکس پر مشتمل ہے۔ بلاک اے اور بی میں ممبران پارلیمنٹ کے رہائشی اپارٹمنٹس ہوں گے۔ سی بلاک میں شاپس۔ جم ۔ سوئمنگ پول ۔ وغیرہ ہوں گے۔ ڈی بلاک میں مسجد تعمیر کی جا رہی ہے۔ بلاک اے اور بی مکمل ہے جس کی فنشنگ کا کام جاری ہے۔ سی بلاک کا سٹرکچر تیار ہے۔ مسجد کی آخری چھت ڈالی جارہی ہے۔ مجموعی پراگرس 76فی صد ہے لیکن اے اور بی بلاک کا قبضہ 30جون تک دیدیا جا ئے گا۔
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
اسلام آباد پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہریوں کیلئے ڈیڈ لائن ختم ہوگئی جس کے بعد وہ فوری گرفتار ہوں گے۔...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ...
اسلام آباد سول جج میاں اظہر ندیم کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمہ کے ملزم عمران خان کے جیل ٹرائل...
اسلام آباد اسحاق ڈار سے برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر ٹیپو عثمان چوہدری کی ملاقات ، پاکستان اور...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بیٹری انرجی سولر سسٹم پاکستان کی...
پشاورلکی مروت امیں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...