کراچی ( اسٹاف رپورٹر)بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنمائوں کی الگ الگ ملاقاتیں ،سندھ کی ترقی، سیاسی و تنظیمی صورتحال اور عوامی مسائل سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیر سندھ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر،رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی،ڈپٹی میئرحیدرآباد صغیرقریشی اور پارٹی رہنمائوں نے الگ الگ بلاول ہائوس میں ملاقاتیں کیں، ملاقوں میں صوبے کی ترقی، سیاسی و تنظیمی صورتحال اور عوامی مسائل سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے معاونِ خصوصی برائے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ سید قاسم نویدقمرنے چیئرمین پیپلزپارٹی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سندھ میں جاری پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں سندھ کے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔ قاسم نوید قمر نے مختلف ترقیاتی منصوبوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور عوامی سہولیات کے حوالے سے جاری اقدامات سے آگاہ کیا۔
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
اسلام آباد پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہریوں کیلئے ڈیڈ لائن ختم ہوگئی جس کے بعد وہ فوری گرفتار ہوں گے۔...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ...
اسلام آباد سول جج میاں اظہر ندیم کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمہ کے ملزم عمران خان کے جیل ٹرائل...
اسلام آباد اسحاق ڈار سے برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر ٹیپو عثمان چوہدری کی ملاقات ، پاکستان اور...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بیٹری انرجی سولر سسٹم پاکستان کی...
پشاورلکی مروت امیں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...