اسلام آباد(تنویر ہاشمی ،کامرس رپورٹر)پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی گورننس، شفافیت، کارکردگی اور نفاذ کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے لیےپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے قانون میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا،مجوزہ ترامیم میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ منصوبوں کے لیے درکار زمین، بجلی اور دیگر یوٹیلٹی سہولیات تک رسائی آسان بنانے پر بھی توجہ دی گئی ہے تاکہ منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد ہو سکے، اس حوالے سےوفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے قانون میں مجوزہ کلیدی ترامیم کا جائزہ لیا گیا،وفاقی وزیر احد چیمہ نے اجلاس کوبتایا کہ حکومت کی جانب سے ایسی تعمیری اور مستقبل بین اصلاحات متعارف کرائی جائیں گی جو ادارہ جاتی کارکردگی کو مضبوط بنائیں گی۔
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
اسلام آباد پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہریوں کیلئے ڈیڈ لائن ختم ہوگئی جس کے بعد وہ فوری گرفتار ہوں گے۔...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ...
اسلام آباد سول جج میاں اظہر ندیم کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمہ کے ملزم عمران خان کے جیل ٹرائل...
اسلام آباد اسحاق ڈار سے برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر ٹیپو عثمان چوہدری کی ملاقات ، پاکستان اور...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بیٹری انرجی سولر سسٹم پاکستان کی...
پشاورلکی مروت امیں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...