اسلام آباد( نیوز رپورٹر)امریکی زیر قبضہ ایرانی جہازوں پر سوار 11پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کوششیں جاری ،نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سنگاپور کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستانی اور ایرانیوں کی باحفاظت واپسی کی درخواست،جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انہوں نے سنگاپور کے وزیر خارجہ ویوین بالا کرشنن سے ٹیلیفون پر گفتگو میں امریکا کی جانب سے ضبط جہازوں پر سوار 11 پاکستانی اور 20ایرانی ملاحوں کی بحفا ظت واپسی کےلئے سنگاپور سے درخواست کی ہے۔
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
اسلام آباد پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہریوں کیلئے ڈیڈ لائن ختم ہوگئی جس کے بعد وہ فوری گرفتار ہوں گے۔...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ...
اسلام آباد سول جج میاں اظہر ندیم کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمہ کے ملزم عمران خان کے جیل ٹرائل...
اسلام آباد اسحاق ڈار سے برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر ٹیپو عثمان چوہدری کی ملاقات ، پاکستان اور...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بیٹری انرجی سولر سسٹم پاکستان کی...
پشاورلکی مروت امیں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...