کراچی (نیوز ڈیسک) ایرانی دھمکیاں، امارات امریکا و اسرائیل سے تعلقات مزید مضبوط کرنے لگا۔ایرانی وزارت خارجہ نے ابوظہبی کو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ مبینہ تعاون پر سخت نتائج کی دھمکی دی۔ اماراتی قیادت نے اسرائیلی وزیر اعظم سے رابطہ کیا اور خطے میں حالیہ حملوں کے بعد یکجہتی کا اظہار کیا ۔نیویاریک ٹائمز کے مطابق ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں ایرانی وزارت خارجہ نے ابوظہبی کو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ مبینہ تعاون پر سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ امارات، امریکا اور اسرائیل کے ساتھ مل کر اس کے خلاف کارروائیوں میں شامل ہے، اور اگر یہ تعاون ختم نہ کیا گیا تو “سنگین نتائج” بھگتنا ہوں گے۔
لاہوروزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابی ،...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آباد بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن نورین نیازی کا معرکہ حق اور پاک فوج سے متعلق متنازع اور...
اسلام آباد تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اپنی پارٹی کو ہدایت کردی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی...
کراچی پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ،تفصیلات کے مطابق پاکستان...
اسلام آباد اسحاق ڈار کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کی تیاری کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم اور مشترکہ مفادات...
اسلام آباد پاکستان کی ٹیکنالوجی برآمدات مالی سال 2025-26 کے دوران تاریخ کی بلند ترین سطح 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ...
اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلٰی سرفراز بگٹی نے زرداری...