کراچی (نیوز ڈیسک)چینی جے35 اسٹیلتھ طیاروں سے پاکستان کو بھارت پرفیصلہ کن برتری حاصل ہوجائے گی، ففتھ جنریشن جنگی طیاروں سے فضائی صلاحیت میں نمایاں اضافہ متوقع، توازن میں اہم پیشرفت قرار، پاکستان کا جے10 سی طیاروں کی مزید خریداری اور جے ایف17 کی اپ گریڈیشن کا بھی اعلان کیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق پاکستان ایئر فورس نے چین کے ساتھ جدید ترین جے35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کے حصول کے لیے ابتدائی تعاون معاہدے کی تصدیق کر دی ہے، جسے خطے میں فضائی طاقت کے توازن میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں ایک پریس بریفنگ کے دوران فضائیہ کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ جدید صلاحیتوں کے حصول کی بنیاد رکھی جا چکی ہے، جن میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے درست ہتھیار، جے-10 سی طیاروں کی مزید خریداری اور جے ایف-17 طیاروں کی بڑی سطح پر اپ گریڈیشن شامل ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...
جدہ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلی...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد آپریشن شعبان جاری ، بلوچستان میں فورسز کی کاررروائی، مزید 16خارجی ہلاک،مجموعی تعداد 104...
اسلام آباد گریڈ21سے22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...